دنبے لڑانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار، مقدمہ درج

دیر بالا : دنبے لڑانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ، قمار بازی کے دوران ایک دنبہ ہلاک ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں جانوروں کو آپس میں لڑانے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد تھانہ شرینگل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ واقعے کی ویڈیو […]