کراچی : کراچی جناح ایئرپورٹ پر دبئی اور استنبول جانے والے مسافروں سے 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کراچی جناح ایئرپورٹ پر سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط […]