عمران خان کے قریبی ساتھی طارق شفیع اور اسد کاکا خیل بری

لاہور (اوصاف نیوز)بینکنگ جرائم کورٹ نمبر دو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے قریبی ساتھیوں طارق شفیع، حامد زمان اور اسد کاکا خیل کو فارن فنڈنگ کیس سے بری کر دیا۔ حامد زمان، طارق شفیع اور اسد کاکا خیل کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے۔ […]