لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے پولیس نے 27 نکاتی سیکیورٹی پلان لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ سیکیورٹی پلان کے مطابق بسنت کے دنوں میں فری رکشا سروس کے لیے 5 ہزار رکشے فراہم کیے جائیں گے۔ ریڈ زونز میں بغیر انٹینا موٹر سائیکل لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عدالت میں جمع کروائے گئے سیکیورٹی پلان میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی ہوگا۔ پتنگ اڑانے کے لیے صرف... Read more