بابر اعظم کے مداح سٹیو سمتھ کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے لگے ... اس وقت سٹیو سمتھ کی تمام حالیہ انسٹاگرام پوسٹس بابر اعظم کے ناراض مداحوں کے تبصروں سے بھری ہوئی ہیں