ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے …