گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ )وفاق اور صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کو محکمہ ایکسائز پنجاب نے خوشخبری سنا دی۔ گاڑی مالکان اب پنجاب میں معمولی فیس ادا کرکے اپنی گاڑی رجسٹرڈ کروا سکیں گے، پنجاب میں رجسٹریشن کے لئے گاڑی جس صوبے میں رجسٹرڈ ہوگی وہاں سے این او سی لینا ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر …