مرغی کی قیمت میں کمی کادعویٰ،فی کلوکتنی سستی ہوئی؟

کراچی (اوصاف نیوز)شہرقائدمیں مرغی فروشوں نے مرغی کی قیمت میں کمی کادعویٰ کردیا۔پولٹری رہنماء امتیازاحمدکاکہناہےکہ مرغی کاگوشت ایک ہفتے کے دوران 40روپے اور زندہ مرغی 20روپے سستی ہوئی ہے۔ امتیاز احمدکےمطابق رمضان المبارک میں مرغی مزیدسستی ہونے کاامکان ہےواضح رہے کہ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 570روپے اور زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 376روپے […]