اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے واضح کیاہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب آصف خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی مندوب کے ناقابل قبول اور بے بنیاد دعوئوں پر اپنے جواب کا […]