پرنٹ میڈیا کے بعد پچھلی ایک دہائی سے الیکٹرانک میڈیا کے اثرات،عوام و الناس پر بہت گہرے،مثبت اور شاید منفی بھی ہیں۔یقینی طور پراخبار میں لکھے گئے اور ٹی وی پر دکھائے گئے مناظر اپنے اثرات چھوڑتے ہیں۔اب یہ پڑھنے اور دیکھنے والوں پر منحصر ہے کہ اس سے کیا اثرات لیتے ہیں۔زمانہ حاضر میں […]