سردیوں میں سینے کی جکڑن اور ناک کا بند ہونا؟ وجوہات اور دیسی حل جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سردی کا موسم جہاں خوشگوار ہوا اور گرم کپڑوں کی راحت لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونا اور سانس لینے میں دشواری جیسی پریشانیاں بھی ساتھ لاتا ہے۔ موسمِ سرما کے دوران یہ مسئلہ خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں …