جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی شادی، تقریبات شروع، جاتی عمرہ میں جشن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شانزے علی روحیل سے شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں، اس سلسلے میں رات گئے مہندی کی تقریب جاتی عمرہ میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ دار، عزیز و اقارب اور دونوں خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مہندی …