لاہور(قدرت روزنامہ)ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامیہ حجاب حال ہی میں اس اشارے کے باعث خبروں کی زینت بنی ہیں کہ وہ ممکنہ طور پر کسی کرکٹر کو “ایکسپوز” کر سکتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے نئی ویڈیو لیک سمیت دیگر قیاس آرائیاں شروع کردیں۔ حال ہی میں سامعہ حجاب نے ایک ویڈیو شیئر …