(گزشتہ سے پیوستہ) کولمبیاکے صدرکودھمکی،میکسیکوکے بارے میں نشاندہی،ہیٹی کوانتباہ ،یہ الفاظ نہیں،پالیسی کے سائے ہیں۔طاقت جب گفتگوسے انکارکردے توسفارت گری کاچراغ مدھم پڑجاتاہے اوراندیشے گہرے ہوجاتے ہیں جس کابالآخرانجام قوموں کی تباہی کے سوااورکچھ نہیں ہوتا۔ہیٹی میں حکومت کی تبدیلی بندوق کے سائے میں ہوئی۔گولیاں کم چلیں،مگر آنسوبہت بہے۔30برس گزرے مگرخوشحالی ابھی مقروض ہے۔یہ مثال […]