اسلام آباد (17 جنوری 2026): ملک کے 87 اضلاع سے لئے گئے سیوریج سیمپلز میں پولیو کی تصدیق ہوگئی، جس کے 40 سیمپلز میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی نیشنل ریفرنس لیبارٹری میں سیوریج سیمپلز کی ٹیسٹنگ کی گئی جس میں اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو وائرس سے […]