محمد کیف کا یووراج اور سہواگ سے متعلق اہم انکشاف

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد کیف نے اپنے پرانے ساتھیوں یووراج سنگھ اور وریندر سہواگ سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد کیف نے یووراج اور سہواگ کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں اِن کے مقابلے میں کہیں زیادہ […]