دنیا خلائی مواصلات کے غیر معمولی مرحلے میں داخل، ایران میں اسٹارلنک کو پیچیدہ صورتحال کا سامنا

تہران (17 جنوری 2026): ایران میں انٹرنیٹ کی جزوی بندش کے دوران ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک کو ایک غیر معمولی اور پیچیدہ صورت حال کا سامنا ہے۔ اسٹار لنک کی مالک کمپنی اسپیس ایکس نے ہفتے کے آغاز سے ایرانی صارفین کے لیے یہ سروس مفت فراہم کرنا شروع کر دی […]