عوامی خدمت اور حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ہر فورم پر عوام کی آواز بن کر مسائل حل کریں گے، حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے اج یہاں کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر قبائیلی معتبرین سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران شہریوں نے درپیش مسائل، شکایات اور تجاویز حاجی علی مدد جتک کے سامنے رکھیں، جنہیں …