کیا آپ جانتے ہیں آپ کی جیب میں موجود قومی کرنسی نوٹوں میں اردو املا کی کتنی غلطیاں موجود ہیں؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں روزمرہ استعمال ہونے والے کرنسی نوٹوں پر اردو زبان کی متعدد بنیادی غلطیاں موجود ہیں، مگر اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج تک ان کی تصحیح کی طرف توجہ دینے میں ناکام رہا ہے۔ زبان و ادب سے وابستہ حلقوں نے نشاندہی کی ہے کہ موجودہ کرنسی …