لاہور(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 500روپے سے بھی زائد کی کمی ہوئی تھی، جبکہ گزشتہ روز جمعہ 16 جنوری کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے اور چاندی کی قیمت مستحکم ہے جو آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ …