چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ میں پریمیم کوالٹی کے چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چاول کی قیمتیں 10 سے 20 روپے تک بڑھ کر 570 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اشیاء خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے کم آمدنی والے طبقے […]