فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا اپنے آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے سیڑھیوں سے گرنے کے بعد ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور […]