غزہ بورڈ آف پیس میں 4 اور 8 ارب ڈالر دولت رکھنے والی 2 بڑی کاروباری شخصیات کون ہیں؟

غزہ (17 جنوری 2026): غزہ کی پٹی سے متعلق معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بعد وائٹ ہاؤس نے ایک نئی ایگزیکٹو کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ کونسل ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے نام سے معاہدے پر عمل درآمد کی ذمہ داری سنبھالے گی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق، یوں تو، اس کونسل […]