چوری کا الزام لگا کر گاؤں والوں کا ذہنی توازن بگڑنے والے شخص پر بد ترین تشدد

ہارون آباد(17 جنوری 2026): تھانی صدر کی حدود میں گاؤں والوں نے چوری کا الزام لگا کر ذہنی توازن بگڑنے والے شخص کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ہارون آباد کے تھانہ صدر کی حدود میں درجن سے زائد گاؤں والوں نے تشدد کیا، تشدد سے عمران نامی شخص زخمی ہوگیا اس کی […]