جنرل ہسپتال میں 23لاکھ سے زائد مریضوں کا بغیر پرچی فیس علاج ہوا‘ پروفیسر فاروق افضل ... 2024 کے مقابلے میں مریضوں کی تعداد میں 3 لاکھ 65 ہزار 57 کا نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا