شادی کی دوسری سالگرہ پر شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلئے محبت بھرا پیغام ... شعیب ملک نے ثناء جاوید کیساتھ اپنی شریک حیات کو خوبصورت قرار دیا اور ان سے محبت کا بھی اظہار کیا