سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد اسپتال سے شاہی محل آگئے

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال سے طبی معائنے کے بعد شاہی محل روانہ ہوگئے۔ سعودی ایوان شاہی کی جانب سےجاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود جمعہ 16 جنوری کو شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں طبی معائنہ …