کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نوین الحق انجری کے باعث اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے۔ کرک انفو کے مطابق افغان فاسٹ باؤلر نوین الحق آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے دستیاب نہیں ہوں […]