تہران (17 جنوری 2026): انٹرنیٹ نگرانی کے ادارے نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ طویل بندش کے بعد ایران میں انٹرنیٹ کنکشن میں نہایت معمولی سا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کی شدت میں کمی آ گئی ہے اور ملک میں امن بحال ہو رہا ہے، نیٹ بلاکس کے […]