پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے جس کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا آفریدی اور ڈیجیٹل کنٹینٹ کریئٹر تیمور اکبر آج شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی نکاح کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا […]