آغا خان یونیورسٹی سے 400 سے زائد طلبہ فارغ التحصیل، پرنسس زہرا آغا خان پرو چانسلر مقرر

کراچی : پرنسس زہرہ آغا خان کو باضابطہ طور پر آغا خان یونیورسٹی کی پہلی پرو چانسلر مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آغا خان یونیورسٹی نے پاکستان میں اپنی 38ویں کانووکیشن کے موقع پر 18 ڈگری پروگرامز سے تعلق رکھنے والے 461 طلبہ کو اسناد سے نوازا اور پرنسس زہرہ آغا خان […]