کراچی (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی قرار دیدیا اور کہا بلاول کی تقریر سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر جیسی جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں ، 17 برس نہیں، پانچ دہائیوں کی حکمرانی کا سچ عوام کے سامنے لایا جائے۔ اپنے ایک بیان …