بسنت کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ فری، اورنج لائن ٹرین کے بارے فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور (اوصاف نیوز)حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت کے تینوں دن پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کے فیصلے کے بعد اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ بسنت کے دوران اورنج لائن ٹرین چلانا سیکیورٹی کے حوالے سے […]