سوات (قدرت روزنامہ) سوات کے علاقہ مٹہ میں بچوں کے کھیلنے کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا۔ مٹہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بچوں کے کھیلنے کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، دھماکے کے نتیجے میں 8 سالہ عبدالہادی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی 5 سالہ بہن مدیحہ شدید زخمی …