شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد منتقل ہوگئے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک دیکھنا چاہتا ہوں مگر اس کیلئے …