پیپلز پارٹی رہنما سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے

(اوصاف نیوز) رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے . مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم وٹو، […]