سڈنی: آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کا کوما سے واپس آنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت اور بیتے دنوں پر بات کی اور ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر اپنی تصویر کو بھی […]