شامی فوج مشرقی حلب میں داخل، ایس ڈی ایف نے ہتھیار ڈال دیے

حلب (17 جنوری 2026): شام کی فوج نے مشرقی حلب کے قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا، سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے سیکڑوں اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے۔ شامی فوج نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس کی فورسز نے دیر حافر، مسکانہ اور مشرقی حلب کی گورنری کے درجنوں دیگر قصبوں پر […]