کراچی(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں 5، 6 نکات پر متفق ہو کر دستخط کریں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے دستخط میں کرالوں گا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …