تہران(17 جنوری 2026): ایران کے سپریم لیڈر نے فسادات اور ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دے دیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جاری ایک بیان میں کہا کہ ایران مخالف پروپیگنڈا امریکی سازش کا نتیجہ ہے، جس میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد بھی شامل ہے۔ انہوں […]