لاہور : اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کا اطلاق 19 جنوری سے 15 اپریل 2026 تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے تحت نئے اوقات کا اطلاق 19 جنوری سے 15 اپریل […]