سستی ترین اشیاء، پنجاب حکومت نے شہریوں کو ایک اور خوشخبری سنادی!

لاہور(17 جنووری 2026): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا ایک نیا اور بے مثال ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اور سستی ترین اشیائے خوردونوش کی گھروں تک مفت فراہمی کا یہ پہلا منصوبہ ہے جس کے تحت صوبے کے 35 شہروں […]