تہران: ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی میں اسرائیلی کردار کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی نسل کشی میں G7 ممالک اسرائیل کے ساتھ براہ راست شریک ہیں، ایرانی قوم 2025 میں اسرائیلی حملوں میں […]