میڈیکل یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ، طلبا کے لئے اہم ہدایت جاری

کراچی : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ میں 4200 امیدوار شرکت کریں گے، ٹیسٹ 510 نشستوں کے لیے لیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کل مشترکہ داخلہ امتحان منعقد ہو رہا ہے، جس میں صوبے بھر سے 4200 امیدوار شرکت کریں گے۔ یہ داخلہ ٹیسٹ BSN، DPT، […]