سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت گرگئی اور فی تولہ 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ […]