لاہور: جنید صفدر بارات لے کر دلہن لینے پہنچ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا لینے پہنچ گئے۔ جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔ جنید صفدر …