لاہور(نیوز ڈیسک )بسنت پرلاہوریوں کیلئےایک کےبعدایک موج،فروری کے پہلے ہفتے شہری “لانگ ویک اینڈ” انجوائے کرینگے،صوبائی دارالحکومت میں 4 چھٹیاں متوقع ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بسنت پرلاہوریئے لانگ ویک اینڈ انجوائے کرینگے، صوبائی دارالحکومت میں 4 چھٹیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے ہفتہ اتوار کے ساتھ جمعہ کی چھٹی بھی زیرغور ہے،جمعرات 5 فروری کو کشمیر […]