جھل مگسی(قدرت روزنامہ)جھل مگسی کے علاقے میں مگسی اور بھوتانی قبیلے کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چیئرمین پنجک میر آصف مگسی جاں بحق جبکہ خواتین اوربچے سمیت3افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے پنجک میں مگسی اور بھوتانی قبیلے کے درمیان ہفتہ کی صبح اچانک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس …