اسلام آباد (ویب ڈیسک )سعودی عرب ورک ویزے پر جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی۔ پاکستان نے تکامول سعودی عرب کے ساتھ اسکل ویریفکیشن پروگرام (ایس وی پی) کے نفاذ کے لیے معاہدہ کیا ہے جبکہ مملکت کی جانب سے یکم جولائی کو ایس وی پی متعارف کروایا گیا تھا۔ سعودی عرب […]