وزارت تعلیم سے علیحدہ نہیں ہو رہا، سوشل میڈیا پر نوٹیفکیشن جعلی ہے: رانا سکندر حیات

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا ہے جس میں ان کی وزارتِ تعلیم سے علیحدگی کا دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کے مکمل اعتماد کے ساتھ بطور وزیرِ تعلیم اپنی […]